اہور (سپیشل رپورٹر) تفصیل کے مطابق ماسٹر سجاد ولد صادق ایک قتل کے مقدمہ

اہور (سپیشل رپورٹر) تفصیل کے مطابق ماسٹر سجاد ولد صادق ایک قتل کے مقدمہ

اہور (سپیشل رپورٹر) تفصیل کے مطابق ماسٹر سجاد ولد صادق ایک قتل کے مقدمہ کے اپریغ2021میں دوبئی سے ھوتے ہوئے آزاد امریکہ چلے گئے تھے ان پر مزید بھی گروہ واریت پھیلانے کے سنگین الزامات ہیں ۔ جس وجہ سے مختلف مذھبی جماعتوں میں شدید غم و غصہ کی لہر پائی جاتی ہے۔واپس آنے پر انہیں جان کا شدید خطرہ ہے ان کے نہ آنے پر مختلف ادارے ان کے عزیز و اقارب کو مختلف انداز سے تنگ کرتے ہیں جن کا ان کے کسی قول و فعل سے تعلق نہ ہے