اسرائیل کا مسجدِ اقصیٰ اور ہولی چرچ تک رسائی روکنا ناقابلِ قبول قرار
س حوالے سے مشترکہ اعلامیے میں اسرائیلی اقدامات بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیے گئے ہیں اور مقبوضہ بیت المقدس میں مذہبی مقامات کی قانونی حیثیت تبدیل کرنے کی کوششوں کو مسترد کیا گیا ہے۔
مشترکہ اعلامیے میں رمضان میں مسجدِ اقصیٰ کے دروازے بند رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔علامیے کے مطابق اردن کے محکمۂ اوقاف کو مسجدِ اقصیٰ کے امور کا واحد مجاز ادارہ قرار دینے کا اعادہ کیا گیا ہے۔
ساتھ ہی عالمی برادری سے اسرائیلی اقدامات روکنے کے لیے مؤثر کردار ادا کرنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔
ایک جائزہ چھوڑیں۔